"صارف:Jirik/ریتخانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13:
|binomial_authority = [[لنی اس|L.]]
|}}
'''انگریزی اسطو خودوس''' (علمی نام: ''Lavandula angustifolia'') ریمانیہ خاندان سے تعلق رکھنے والا ايک طبی اور خوشبودار پودا ہے۔ اس کا اصل وطن بحیرہٴ روم کے معربی علاقے ہے۔ مگر اس کی کاشت جنوبی يورپ اور شمالی افریقا میں کی جاتی ہے۔
==توصيف==
انگریزی اسطو خودوس طبی پودا ہے جو اصل ميں خاندان ریمانیے اور جنس 12سے تعلق رکھنے والا ایک خوشبودار جھاڑی ہے جس کی لمبائی 60 سینٹی میٹر سے 120 سینٹی میٹر تک ہوتی ہے اور خاص طور پر دھُوپ اور خشک مقامات میں پایا جاتا ہے۔