"ویکیپیڈیا:براہ کرم نئے صارفین کو ہراساں نہ کریں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م محمد شعیب نے صفحہ ویکیپیڈیا:نوآمدین کو کاٹیے نہیں کو ویکیپیڈیا:براہ کرم نئے صارفین کو ہراساں نہ کریں کی جانب منتقل کیا: مناسب تر عنوان
اضافہ سانچہ
سطر 1:
اس دائرۃ المعارف کے مقالات عمومی طور پر [[منصوبہ:فہرست صارفین بلحاظ تداوین|متعینہ یا مقررہ صارفین]] کے وسیلے سے بہتر ہوتے اور تنظیم پاتے رہتے ہیں، لیکن ساتھ ہی بہت سے غیرمقررہ یا باقاعدگی سے نا آنے والے اور گمنام صارفین بھی اس کام میں شریک ہیں۔ ان غیرمقررہ صارفین میں اکثریت [[نوآمدہ|نوآمدین یا قادمین جدید]] کی ہوتی ہے۔ تجربہ کار اور باقاعدگی سے آنے والے صارفین کو اس بات کی یادآوری کرلینا چاہیے کہ ان میں ہر ایک شروع میں ایک قادم جدید یا نوآمد ہی تھا/تھی۔ اور ایک طرح سے دیکھا جائے تو آج بھی جب کوئی پرانا صارف کسی ایسے موضوع کی تدوین کرتا ہے جو اس کے شعبۂ مہارت کے دائرے میں نا آتا ہو تو وہ فی الحقیقت ایک نوآمد ہی کی حیثیت رکھتا ہے۔<br>نئے آنے والے اس دائرۃ المعارف پر مستقبل کے معمار ہیں اور اس دائرۃ المعارف کی ترقی کے لیے ایک نہایت اہم [[انسانی وسائل|وسیلہ]] ہیں۔ نئے آنے والوں کے لیے پرانے صارفین کا رویہ حوصلہ افزا ہونا چاہیے نا کہ حوصلہ فرسا و حوصلہ شکن -----۔ نوآمدیننئے صارفین کو بیجا نکتہ چینی اور اچانک مخالفت سے زیادہ کوئی شےشئے بھاگنے پر مجبور نہیں کرتی۔ کسی بھی نوآمدنئے صارف کے لیے یہ ممکن نہیں کہ یہاں تداوین و ترامیم شروع کرنے سے قبل ہی ویکیپیڈیا کی تمام تر حکمت عملیوں اور طریقہ ہائے کار سے کامل واقفیت رکھتا ہو؛ لہذٰا کسی نئے صارف کی ناواقفیت کو اس کی جارحیت سمجھ کر اس پر فوری چڑھائی نا کیجیے، اس سے رابطہ کرنے اور اس کو آسان انداز میں طریقۂ کار سمجھانے کی کوشش کی جانی چاہیے۔
 
{{ویکیپیڈیا رہنما ہدایات}}
[[زمرہ:ویکیپیڈیا]]