"ویکیپیڈیا:نیک نیتی فرض کریں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''حسننیک نیتنیتی کو فرض کریں''' ویکیپیڈیا کے بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے۔ یہاں فرض کرلیں کہ تمام صارفین اپنی ترامیم اور تبادلۂ خیال نیک نیتی سے کر رہے ہیں۔ صارفین کو اذیت نہ دیں، عموماً لوگ اس منصوبے میں مدد کرنے ہی کی کوشش کرتے ہیں۔ اگر یہ جھوٹ ہوتا تو ویکیپیڈیا منصوبہ آغاز ہی میں اپنے انجام کو پہنچ جاتا۔ ویکیپیڈیا تمام صارفین کو صفحات میں ترمیم کی اجازت دیتا ہے، اس لیے صارف کی ابتدائی ترامیم پر فوری طور پر سخت ردعمل سے گریز کریں، اس کی ترمیم میں بغیر تنقید کیے اصلاح کریں۔ اگر اس کی ترمیم میں مدد کرنا چاہیں تو، اس کے تبادلۂ خیال صفحہ پر نرمی سے اس کی اصلاح کریں اور اس کا جواب کا انتظار کریں۔ ویکیپیڈیا پر اپنے ابتدائی دن دنوں کو یاد کریں، جب آپ غلطیاں کرتے تھے لیکن ان میں آپ کی نیت کی خرابی شامل نہیں تھی۔ اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے نئے صارفین پر ان کی ترامیم کی بنا پر غصہ نہ ہوں۔ درحقیقت انہیں آپ کی معاونت کی ضرورت ہے، براہ کرم ان کا تعاون کریں۔
 
== مزید دیکھیے ==