"افراط زر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
افراط زر کی بنیادی وجہ حکومت کا اپنی آمدنی بڑھانے کے لیئے زیادہ نوٹ چھاپنا ہے۔
 
== 'تفریقتفریط زر سے افراط زر==
گزشتہ صدیوں میں قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہوتا رہا ہے۔ صرف انیسویں صدی اس سے مستثنیٰ ہے۔ کیوں کہ یہ انقلاب کی صدی تھی اس صدی میں مختلف ایجادات و انکشافات کی بدولت پیداوار میں اضافہ
اور قیمتو ں میں شدید کمی ہوئی تھی اور یہی وجہ ہے بیسویں صدی کے اوائل سے ہی پوری دنیا کسادبازاری کا شکار ہوگئی۔ دنیا نے اس کسادبازاری سے نکلنے کے لیے دو جنگ عظیم لڑیں۔