"ٹریفن کا مخمصہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 10:
 
==SDR جاری کرنے کی وجہ==
جب کسی ملک کی کرنسی دنیا بھر میں ریزرو کرنسی کا درجہ حاصل کر لیتی ہے تووقتی طور پر تو اس ملک کو بڑا فائیدہ ہوتا ہے مگر لمبے عرصے بعد اس کی ایکسپورٹ ختم ہو جاتی ہے۔ اس لیے عالمی بینکرز چاہتے ہیں کہ ایک ایسی کرنسی ہو جو ریزرو کرنسی بھی ہو مگر کسی بھی ملک کی کرنسی نہ ہو۔یعنی ریزرو کرنسی کے فوائد تو حاصل ہوں مگر نقصانات سے بچا جا سکے۔ اس لیے ایس ڈی آر نامی ایک بین الا اقوامی کرنسی تخلیق کی گئی ہے یعنی ایس ڈی آرکو کبھی کسی ملک کی کرنسی نہیں بنایا جائے گا۔ ایس ڈی آر بنا کر ٹریفن کے مخمصے کو حل کر دیا گیا ہے۔ ایس ڈی آر مستقبل کی عالمی کرنسی بنے گا۔
:The next financial crisis will be too big for the central banks to bail out....
that (SDR) will be the next bailout currency...What’s bigger than the central banks? The only thing bigger than the central banks is the IMF. <ref>[https://www.sprottmoney.com/blog/jim-rickards-there-will-be-a-war-on-gold.html Jim Rickards: "There Will Be A War On Gold"]</ref>
 
==ویلتھ ایفکٹ==