"ویکیپیڈیا:پابندی کی حکمت عملی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م محمد شعیب نے صفحہ ویکیپیڈیا:پابندی حکمت عملی کو ویکیپیڈیا:پابندی کی حکمت عملی کی جانب منتقل کیا: درستی عنوان
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{اداری}}
{{خلاصہ|منصوبہ دائرۃ المعارف کے تحفظ کے خاطر منتظمین کی جانب سے صارفی کھاتوں اور دستورآئی شبکیپی پتوں پر '''پابندی عائد کی جاسکتی ہے۔ہے'''۔|align=center}}
 
{{خلاصہ|منصوبہ دائرۃ المعارف کے تحفظ کے خاطر منتظمین کی جانب سے صارفی کھاتوں اور دستور شبکی پتوں پر پابندی عائد کی جاسکتی ہے۔|align=center}}
 
پابندی ایسا ذریعہ ہے جس کو استعمال میں لاتے ہوئے ویکیپیڈیا [[ویکیپیڈیا:منتظمین|منتظمین]] بیان کردہ اصول کے تحت کسی اندراج شدہ صارف، یا دستور شبکی پتہ حتی کہ دستور شبکی پتوں کے مکمل حیطہ پر محدود یا لامحدود وقت کے لیے پابندی عائد کرسکتے ہیں۔ ممنوع صارفین ویکیپیڈیا پر آسکتے ہیں لیکن اس کے کسی صفحہ میں ترمیم کرنے کے مجاز نہیں ہوتے، بعض حالات میں یہ پابندی صارف کے ذاتی تبادلۂ خیال صفحہ پر بھی عائد کی جاتی ہے۔ <br />