"سعود بن عبدالعزیز آل سعود" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Tahir mq نے صفحہ سعود بن عبدالعزیز کو سعود بن عبدالعزیز آل سعود کی جانب منتقل کیا |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 24:
[[تصویر:King Saud.jpg|left|thumb|250px|شاہ سعود بن عبدالعزیز]]
[[
شاہ سعود کے عہد حکومت کا ایک بڑا کارنامہ [[مسجد نبوی]] اور [[مسجد الحرام|حرم کعبہ]] کی توسیع ہے۔ مسجد نبوی کی تعمیر پر 35 کروڑ روپے صرف ہوئے اور تعمیر کا کام 1955ء میں مکمل ہوا۔ جس سے مسجد فن تعمیر کا ایک عظیم شاہکار بن گئی اور دنیا کی بڑی اورخوبصورت ترین مساجد میں شمار ہونے لگی۔ حرم کعبہ کی مسجد کی توسیع کا کام مسجد نبوی کی تکمیل کے فورا{{دوزبر}} بعد شروع کیا گیا۔
|