"دلا بھٹی (پاکستانی فلم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
± اندرونی ربط/روابط
± اندرونی ربط/روابط
سطر 11:
| story = [[انور کمال پاشا]]
| based on =
| starring = [[سدھیر (پاکستانی اداکار)|سدھیر]]
[[صبیحہ خانم]]
آصف جاہ
[[آشا پوسلے]]
ایم اسماعیل
علاؤ الدین
شیخ اقبال
| narrator =
| cinematography =
سطر 29:
''' دُلا بھٹی''' ایورنیو فلمز کے بیانر تلے فلم ساز [[آغا جی اے گل]] کی [[1956ء]] میں نمائش کے لیے پیش ہوئی [[پنجابی زبان]] میں پاکستانی گولڈن جوبلی فلم تھی۔ یہ فلم خطۂ پنجاب سے ایک مشہور داستانوی مسلم راجپوت کردار [[دلا بھٹی]] پر بنائی گئی تھی۔ [[دلا بھٹی]] کا اصل نام رائے عبداللہ بھٹی شہید تھا لیکن [[دلا بھٹی]] کے نام سے مشہور ہوا جس نے [[شہنشاہ اکبر]] کے دور میں مغلوں کے خلاف بغاوت کی قیادت کی۔

فلم دُلا بھٹی [[6 جنوری]]، [[1956ء]] میں [[پاکستان]] میں نمائش کے لیے پیش ہوئی۔ اس کے فلم ساز [[آغا جی اے گل]]، ہدایت کار ایم ایس ڈار، موسیقار [[جی اے چشتی]]، کہانی کار [[انور کمال پاشا]]، مکالمہ نگار [[بابا عالم سیاہ پوش]]، نغمہ نگار [[طفیل ہوشیارپوری]] اور ایفا[[یف ڈی شرف]] تھے۔اس فلم نے نہ صرف [[پاکستان]] بلکہ [[بھارت]] میں بھی ریکارڈ کاروبار کیا۔<ref name="پاکستان کرونیکل">ص 118، ''[[پاکستان کرونیکل]]''، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>

== اداکار ==
فلم میں [[سدھیر (پاکستانی اداکار)|سدھیر]] نے دلا بھٹی کا کردار نبھایا ہے اور [[صبیحہ خانم]] نے نوراں کے کردار میں قابل قدر اداکاری کی۔ جب کہ دیگر اداکاروں میں آصف جاہ، [[آشا پوسلے]]، ایم اسماعیل، علاؤ الدین اور شیخ اقبال نے بھی اپنے کردار کو اچھے انداز میں پیش کیا۔<ref name="پاکستان کرونیکل" />

== موسیقی ==