"ویکیپیڈیا:اکثر پوچھے جانے والے سوالات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9:
 
=== میں ایک نیا صفحہ کس طرح تخلیق کروں؟ ===
آپ کو ایک نیا مضمون بنانے کے لئے ایک ویکیپیڈیا کھاتہ (اکاؤنٹ) کی ضرورت ہے۔ آپ یہاں [https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=%D8%AE%D8%A7%D8%B5:%D8%AF%D8%A7%D8%AE%D9%84_%D9%86%D9%88%D8%B4%D8%AA%DA%AF%DB%8C&returnto=%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%82+%D8%A7%D9%88%D9%84&type=signup نیا کھاتہ ] کھول سکتے ہیں۔ صارف نام منتخب کرنے کے لیے دیکھیے [[ویکیپیڈیا:صارف نام حکمت عملی|صارف نام حکمت عملی]]
 
ایک نیا مضمون تخلیق کرنے کے لیے دیکھیے: [[ویکیپیڈیا:آپ کا پہلا مضمون]]۔ اس کے علاوہ آپ [[ویکیپیڈیا:ساحر تخلیق مضمون]] کے ذریعے بھی مضمون تخلیق کر سکتے ہیں۔
 
=== میرا مضمون کیوں حذف کر دیا گیا؟ ===
آپ اس جگہ جہاں آپ کا صفحہ تھا پر نظر ڈالیں تو تو وہاں ایک سرخ خانہ میں اس صارف کا نام ظاہر ہو گا جس نے اس صفحہ کو حذف کیا اور اس کی وجہ یا وجوہات۔ اگر وجہ واضح نہیں تو آپ اس صارف کے تبادلۂ خیال صفحہ پر پیغام دے کر اس بارے میں پوچھ سکتے ہیں۔
 
=== میں کس طرح ایک مضمون کا نام تبدیل کر سکتا ہوں؟ ===
آپ '''منتقل''' بٹن کا استعمال کرتے ہوئے مضمون کو کسے دوسرے عنوان پر منتقل کرسکتے ہیں۔ جو کہ خانہ '''تلاش''' کے ساتھ "نیچے تیر" پر کلک کرنے پر سامنے آئے گا۔ تاہم آپ محفوظ کردہ صفحات کو منتقل نہیں کر سکتے۔
 
=== میں کس طرح اپنا صارف کا نام تبدیل کر سکتا ہوں / اپنا کھاتہ حذف کر سکتا ہوں؟ ===
سطر 23:
 
=== ویکیپیڈیا پر مضامین کون لکھتا ہے؟ ===
ویکیپیڈیا پر تقریباتقریباً تمام مضامین ایک سے زیادہ صارفین کی طرف سے لکھے جاتے ہیں۔ اگر آپ متعلقہ مضمون کے '''تاریخچہ''' پر کلک کریں کو ان تمام صارفین کی فہرست سامنے آئے گی جنہوں نے اس مضمون میں شراکت کی ہے۔
 
=== کیا میں طبی، قانونی، مالی، حفاظت، اور دیگر اہم مسائل پر مشورہ کے لئے ویکیپیڈیا پر بھروسہبھروسا کر سکتا ہوں؟ ===
ایک لفظ میں، نہیں۔ اگر آپ کو مخصوص مشورہ کی ضرورت ہو تو براہ مہربانی (مثال کے طور پر،، طبی قانونی، مالی یا رسک مینجمنٹ) اس سے متعلقہ پیشہ ور اشخاص سے رابطہ کریں۔
 
=== ویکیپیڈیا کا مالک کون ہے؟ ===
ویکیپیڈیا ایک غیر منفعت بخش ادارہ '''[[مؤسسہ ویکیمیڈیا|ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن]]''' کی ملکیت ہے۔
 
=== میں کس طرح ویکیپیڈیا رابطہ کر سکتا ہوں؟ ===
آپ '''[[:ویکیپیڈیا:رابطہ|یہاں]]''' پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
|}