"جھانسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - بین الوکی روابط کو ترتیب دیا
زمرہ درست
سطر 1:
[[اتر پردیش]] [[بھارت]] کا ایک شہر۔ زرعی مارکیٹ اور چھوٹی صنتعتوں کا مرکز ہے۔ لوہے اور فولاد کے کارخانے بھی ہیں۔ [[راجپوت | راجپوتوں]] نے 1612ء میں یہاں ایک قلعہ بنایا۔ 1742ء میں [[مرہٹہ | مرہٹوں]] نے اس کو اور مضبوط کیا۔ [[لارڈ کیننگ]] کی گورنر جنرل شپ کے زمانے میں جون 1857ء کو یہاں کی ایک[[ رانی لکشمی بائی]] ’’[[جھانسی کی رانی]]‘‘ نے انگریزوں کے خلاف علم بغاوت بلند کیا تھا۔ اس وقت جھانسی ایک ریاست تھی۔
[[Category:شہر (بھارت)]]
[[زمرہ:شہراتر پردیش]]
 
[[زمرہ:شہر]]
 
[[en:Jhansi]]