"ایچیسن کالج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: پاکستان کا مشہور تعلیمی ادارہ۔لاہور کا یہ کالج مدت تک چیفس کالج کے نام سے موسوم رہا۔ یہاں ایف اے تک ت...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
اس کا سنگ بنیاد 3 نومبر 1886ء کو لارڈ ڈفرن نے رکھا۔ قیام پاکستان کے بعد یہ والیان ریاست کے لیے مخصوص نہ رہا تاہم یہاں وہی بچے تعلیم پاتے ہیں جن کے والدین ذی حیثیت ہیں۔ عہد غلامی میں اس کالج میں ہر بچے کے لیے دو دو نوکر ، گھوڑے اصطبل کا اہتمام کیا جاتا تھا ۔ اب اس طبقہ داری میں خاصی کمی آ گئی ہے۔ پاکستان کی کئی نامور شخصیات نے اسی کالج سے تعلیم حاصل کی اور دنیا میں نام کمایا۔
 
== بیرونی روابط ==
 
*[http://www.aitchison.edu.pk/ ایچی سن کالج کی ویب سائیٹ]
 
 
[[Category:تعلیمی ادارے]]