"میر قاسم علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 29:
| footnotes =
}}
'''میر قاسم علی''' (31 دسمبر 1952ء – 3 ستمبر 2016ء) [[جماعت اسلامی بنگلہ دیش]] سے وابستہ سیاست دان، [[اسلامی بینک بنگلا دیش لمیٹڈ]] کے سابق ڈائریکٹر اور ڈیگنٹا میڈیا کارپوریشن کے چیئرمین تھے۔ ڈیگنٹا میڈیا کارپوریشن ڈیگنٹا ٹی وی کا مالک ادارہ ہے۔ میر قاسم علی نے [[ابن سینا وقف]] کی بنیاد رکھی، نیز [[رابطہ عالم اسلامی]] کے قیام میں بھی ان کا کلیدی کردار تھا۔<ref>{{cite web|last1=Staff Correspondent|title=War crimes verdict on Mir Quasem Ali Sunday|url=http://bdnews24.com/bangladesh/2014/10/30/war-crimes-verdict-on-mir-quasem-ali-sunday|website=bdnews24.com|publisher=bdnews24.com|accessdate=14 جولائی 2015}}</ref> انھیں بنگلہ دیش کی اسلام پسند [[سیاسی جماعت]] [[جماعت اسلامی بنگلہ دیش|جماعت اسلامی]] کا امیر ترین سیاست دان سمجھا جاتا تھا۔ سنہ 1971ء میں [[جنگ آزادی بنگلہ دیش|بنگلہ دیش کی جنگ آزادی]] کے دوران میں قتل، آتش زنی اور دیگر الزامات کی بنا پر 2 نومبر 2014ء کو انہیں موت کی سزا سنائی گئی۔<ref>{{cite news|title=Jamaat leader given death sentence|url=http://www.aljazeera.com/news/asia/2014/11/bangladesh-jamaat-death-verdict-mirquasem-albadr-201411244727909956.html|work=[[Aljazeera]]|date=2 نومبر 2014}}</ref> جس پر 3 ستمبر 2016ء کو عمل درآمد ہوا،<ref>http://www.aljazeera.com/news/2016/09/bangladesh-executes-prominent-jamaat-leader-160903135231345.html</ref> اور [[غازی پور ضلع (بنگلہ دیش)|ضلع غازی پور]] کے قاسم پور مرکزی جیل میں انہیں پھانسی دی گئی۔ انھوں نے بنگلہ دیشی صدر سے معافی کی درخواست کرنے سے صاف انکار کردیا تھا.
 
== سوانح ==
سطر 48:
[[زمرہ:بنگلہ دیشی سیاستدان]]
[[زمرہ:بنگلہ دیشی سزائے موت یافتہ قیدی]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]