"رچرڈ اول شاہ انگلستان" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←top
م (←top) |
م (←top) |
||
'''رچرڈ اول''' (پیدائش:8 ستمبر، 1157ء - وفات: 6 اپریل، 1199ء) 6 جولائی، 1189ء سے اپنی وفات تک [[انگلستان]] کا بادشاہ تھا۔ انہوں نے مختلف اوقات میں اسی مدت کے دوران نارمنڈے ،Aquitaine ،گاسکونی کے ڈیوک، آئر لینڈ، قبرص کے لارڈ، نینتز, آنجو، مائن کے نواب اور Brittany (فرانس کا صوبہ) کے سردار اعلی کے طور پر حکومت کی۔ رچرڈ کی ماں کا نام ایلینار آف گا ئن تھا۔ رچرڈ اس کی آخری عمر میں پیدا ہوا تھا۔ وہ شاہ لویس کی سابقہ ملکہ تھی جو 1149ء کی [[صلیبی جنگیں|صلیبی جنگ]] میں [[عیسائی]] فوجوں کا ایک سردار تھا۔ شاہ لویس سے طلاق کے بعد ایلینار نے ہنری ڈیوک آف آنجو سے شادی کر لی۔ 16 سال کی عمر میں رچرڈ نے اپنی فوج کی کماند کرتے ہوے پااٹو (Poitou) میں بغاوت کو کچلا جو اس کے والد، بادشاہ [[ہنری دوم شاہ انگلستان|ہنری دوم]] کے خلاف تھی ۔
رچرڈ بلا کا طاقتور تھا - بہت دلیر اور
وہ رچرڈ شیر دل کے طور پر جانا جاتا تھا ، یہاں تک کہ اپنے الحاق سے پہلے بھی اور اس کی بڑی وجوہات تھیں کہ رچرڈ ایک عظیم فوجی رہنما اور جنگجو کے طور پر مشہور تھا۔ اس نے [[تیسری صلیبی جنگ]] کے لئے رقم جمع کرنے کے لئے نہایت ہی بے پرواہی سے شاہی مراعات فروخت کر دی۔ اپنے باپ کے قہر سے بچنے کے لئے رضا کارانہ طور پر جلا وطنی اختیار کر لی تھی۔ وہ اپنے باپ کی موت تک [[فرانس]] میں مقیم رہا۔ صلیبی جنگ کے دور آغاز میں وہ تخت نشین ہوا۔ وہ نازک مزاج، متکبر اور انتہائی بہادر تھا۔ رچرڈ تیسری صلیبی جنگ کے دوران مرکزی عیسائی کمانڈر تھا، مؤثر طریقے سے فلپ آگسٹس کی رخصتی کے بعد اس مہم کی قیادت اس کے پاس تھی گویا اس نے مسلمان ہم منصب [[صلاح الدین ایوبی]] کے خلاف کچھ کامیابیاں ضرور حاصل کیں، لیکن وہ [[بیت المقدس|یروشلم]] فتح کرنے میں ناکام رہا۔
|