"8 ستمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏واقعات: clean up, replaced: ← (5) using AWB
سطر 6:
* [[1967ء]] - یوگینڈا میں قدیم قبائلی نظام کا خاتمہ ہوا اور ریپبلکن حکومت قائم ہوئی <ref name=uc/>
* [[1963ء]] - حکومت پاکستان نے نیشنل شپنگ کارپوریشن پی این ایس سی بنانے کا فیصلہ کیا <ref name=uc/>
* [[1958ء]] - پاکستان کے جنوبی ساحلی شہر گوادر کی سلطنت مسقط و عمان سے پاکستان کو منتقلی ہوئی۔ اس ضمن میں پاکستان کے ساتویں وزیراعظم ملک فیروز خان نون نے انتھک اور نتیجہ خیز کوششیں کیں۔ <ref name="8 sept">{{حوالہ جال| ربط =http://dailypakistan.com.pk/karachi/08-Sep-2016/443147| عنوان = گوادر کی پاکستان میں شمولیت کاد ن | ناشر = روزنامہ پاکستان}}</ref> <ref name="8 sep">{{حوالہ جال| ربط =http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1103735348&Issue=NP_LHE&Date=20160908| عنوان = گوادر کی پاکستان میں شمولیت کاد ن | ناشر = روزنامہ ایکسپریس}}</ref>
* [[1943ء]] - دوسری جنگ ِ عظیم کے دوران اطالوی افواج نے اتحادی افواج کے سامنے ہتھیار ڈالے<ref name=uc/>