"قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
سطر 1:
قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان : [[بھارت]] کا ایک ادارہ ہے، جو مرکزی حکومت کا شعبہ “انسانی وسائل اور ترقیات“ کے زیر نگرانی سر انجام ہے۔ اس کا مرکز دفتر [[دہلی]] میں ہے۔ اس کا قیام یکم اپریل 1996 میں ہوا۔
قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان
 
==مقاصد==
* اردو زبان کا فروغ، ترقی، اور نشریات۔
* اردو زبان کو سائنسی اور تکنیکی شعبوں سے جوڑنا۔ اور دور جدید کے ہر شعبہ میں اردو کا اپنا عمل اور ترقی۔
* حکومت ہند کو اردو کے سلسلہ میں مشورے اور ہدایات دینا۔
* اردو تعلیم، تعلیمی ادارے، تعلیمی ترقی۔
* اردو کی کتابیں تیار کرنا۔
* ترجمات۔
* شمارندہ کے ذریعہ فروغ اردو
 
 
[[بھارت]] کا ایک ادارہ ہے، جو مرکزی حکومت کا شعبہ “انسانی وسائل اور ترقیات“ کے زیر نگرانی سر انجام ہے۔
اس کا مرکز دفتر [[دہلی]] میں ہے۔
 
==بیرونی روابط==