"مروان بن حکم" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: القاب) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: القاب بصری خانہ ترمیم: منتقل) |
||
سطر 15:
== تعارف ==
'''مروان بن حکم''' رضي الله عنه کا تعلق [[خلافت امویہ|بنو امیہ]] کی دوسری شاخ [[بنی عاص]] سے تھا۔ حکم نے [[فتح مکہ]] کے بعد اسلام قبول کیا۔ حضور (ص) نے اس کو اور اس کے بیٹے مروان کو اس وجہ سے شہر بدر کر دیا تھا کہ وہ اپنی محفلوں میں ان کی نقلیں اتارتے تھے۔ [[عثمان ابن عفان|حضرت عثمان]] نے اسے اور مروان کو واپس بلا لیا تھا۔ (بحوالہ خلافت و ملوکیت ۔ مولانا مودودی) حضرت عثمان نے حکم کے بیٹے مروان کو اپنا سیکرٹری مقرر کیاتھا۔
حضرت عبدالرحمان بن عوف سے روایت ہے کہ جب مروان پیدا ہوا تو مدینہ کے اس وقت کے رواج کے مطابق اسے حضور {{درود}} کی خدمت میں لایا گیا۔ انہوں نے اسے دیکھ کر فرمایا یہ ملعون ابن ملعون ہے۔<ref>صواعق المحرقہ صفحہ ۱۰۸</ref>۔ اس طرح کے ریفرنس صرف شیعہ حضرات ہی دے سکتے ہیں۔ آپ ایک مسلمان بن کر سوچیۓ اور بتایۓ کہ کیا حضرت محمد کسے بچے کو 'ملعون' قرار دے سکتے ہیں ؟ اللہ روافض کے شر سے بچاۓ ۔
آپ رضي الله عنه صحابی اور فقیہ ہیں. ان کو طعن کرنا سنی مسلمانوں کے نزدیک جائز نہیں، حرام ہے.
|