"عوام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
عوام (Public) کا [[لفظ]] [[اردو]] [[لسان|زبان]] میں [[عربی زبان|عربی]] کے عام سے مشتق ہے جس کے متعدد معنوں میں سے ایک معنیمعانی اجماعی کے بھی ہوتے ہیں یعنی وہ جو کہ کسی اعتبار سے محدود یا مخصوص نا ہو بلکہ شہیر و مشتہر یا سب کے لیے ہو؛ اور عام (واحد) کے ان ہی معنوں سے اردو ، عربی و [[فارسی]] میں و کا اضافہ کر کے عوام (جمع) کا لفظ بنایا جاتا ہے جس سے مراد [[سماج|معاشرے]] کے تمام افراد یا لوگوں کی ہوتی ہے۔ عوام کے لیے رعایا اور جمہور کے الفاظ بھی مستعمل ہیں۔