"محمد حفیظ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 143:
 
==ابتدائی کیرئیر 2003-2006==
محمد حفیظ کو پروفیسر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے_وہہے۔ وہ دنیا کے نمبر 1 آل راؤنڈر بھی رہے ہیں_ہیں۔ ان کا شمار ان پاکستانی آل رؤنڈرز میں ہوتا ہے_جوہے، جو ٹیم میں نکالے جانے کے بعد دوبارہ واپس اپنی جگہ کرکٹ ٹیم میں بنائی_بنائی۔ [[عالمی کرکٹ کپ 2003]] میں ناقص کارکردگی کے سبب انہیں ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا تھا_استھا۔ اس میں انہوں نے بلے بازی اور گیند بازی بھی ناقص کی_پھرکی۔ پھر انہوں نے علاقائی کرکٹ میں بہت اچھی کارکردگی دیکھائی_اوردیکھائی۔اور پھر ٹیم میں واپس آۓ_اور [[آسٹریلیا]] میں ہونے والی [[سیریز]] میں انہوں نے اپنی پہلی [[سنچری]] بنائی_اور [[انگلینڈ]] میں [[ ویسٹ انڈیز]] کے خلاف سیریز اپنی دوسری [[سنچری ]] بنائی_مگر اگلے پانچ سال تک وہ [[ٹیسٹ ٹیم]] اور [[ایک روزہ بین الاقوامی]] میں اپنی جگہ نہ بنا پاۓ__
 
==2010 میں واپسی==
2010 میں ٹی ٹوئنٹی ولڈ کپ کے لیے حفیظ کو واپس بلایا گیا_مگر انہوں نے ناقص کارکردگی دیکھائی_6 میچوں میں 39 رنز اور 2 وکٹس لیں_ انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف [[کامران اکمل]] کے ساتھ ایک مضبوط پاٹنرشپ بنائی_[[2012 اپشیا کپ]] میں 105 رنز 113 گیندوں پر بنائی_جس میں انکی 224 رنز کی پاٹنر شپ بھی شامل ہیں_ دسمبر 2013 میں انہوں نے [[زہیر عباس]] کی سیریز میں تین سنچروں کا ریکارڈ برابر کردیا_انہوں نے [[سری لنکا]] کے خلاف تیں سنچریاں لگائی جن میں 122 ,140*,113* شامل ہیں_مگر وہ [[عالمی کپ 2015]] میں زخمی ہونی کی وجہ سے باہر ہو گے_