"محمد حفیظ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 140:
 
'''محمد حفیظ''' کرکٹ کے [[پاکستان|پاکستانی]] کھلاڑی ہیں۔وہ 17 اکتوبر کو [[پاکستان]] کے ایک شہر [[سرگودھا]] میں پیدا ہوۓ۔ وہ پاکستانی کرکٹ کے ٹی ٹوئنٹی کے [[کپتان ]] بھی رہے ہیں۔
وہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی طرف اوپنر آتے ہیں۔وہ سیدھے ہاتھ سے بلے بازی کرتے ہیں۔اور سیدھے ہاتھ سے آف بریک گیند بازی بھی کرتے ہیں۔ انہوں نے [[ناصر جمشید]] کے ساتھ 20122012ء میں [[ایشیا کپ]] میں 224 رنز کی پاٹنرشپ کا ریکارڈ بھی بنایا تھا۔
 
==ابتدائی کیرئیر 2003-2006==