"حدیث قدسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا ازالہ ،  4 سال پہلے
م
م
=== حدیث قدسی اور قرآن میں فرق ===
حدیث قدسی اور قرآن میں فرق بہت واضح ہے، چند مشہور فروق میں شامل ہیں:
# [[قرآن]] مجیدمجیدکے کاالفاظ کے معنیٰ اور لفظاورمعانی دونوں اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتے ہیں،ہیں۔ جبکہ حدیث قدسی کے معنیٰ اللہ کی جانب سے اور الفاظ [[رسول اکرم]] ﷺ کی جانب سے ہوتے ہیں۔
# قرآن کی تلاوت بطور عبادت کی جاتی ہے، جبکہ حدیث قدسی کی تلاوت بطور عبادت نہیں کی جاتی۔
# قرآن مجید کی تمام آیات [[متواتر]] حدیث ہیں، جبکہ حدیث قدسی [[احاد]] حدیث بھی ہو سکتی ہے۔<ref>الطحان، ڈاکٹر،محمود، تیسیرمصطلح الحدیث: 130، مکتبہ قدوسیہ</ref>