"جہالۃ بالراوی (اصطلاح حدیث)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{علم مصطلح الحدیث|}}
طعن کا لفظی معنی ہے نیزہ مارنامارنا۔ راوی میں طعن کا مطلب ہےکہ راوی کی عدالت و ثقاہت میں کلام کیا اور کسی وجہ سےراوی کی عدالت کو مجروح قرار دیا جائے۔ان طعن کے اسباب میں سے ایک سبب جہالت بالراوی ہے۔لغت میں جہالت علم کا متضاد ہے۔اصطلاح میں راوی کی ذات یا صفات کے غیر معروف ہونے کو جہالت کہتے ہیں۔<br />
اسباب جہالت تین ہیں۔
#راوی کی صفات بہت زیادہ ہوں اور اس کا تذکرہ کسی خاص مقصد کیلئےمشہور صفت کی بجائے دوسری صفت سے کیا جائے۔