"بدعت (اصطلاح حدیث)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{علم مصطلح الحدیث|}}
طعن کا لفظی معنی ہے نیزہ مارنامارنا۔ راوی میں طعن کا مطلب ہےکہ راوی کی عدالت و ثقاہت میں کلام کیا اور کسی وجہ سےراوی کی عدالت کو مجروح قرار دیا جائے۔
ان طعن کے اسباب میں سے ایک سبب بدعت ہے۔
لغت میں بدعت کے معنی ہیں کوئی نئی چیز ایجاد کی جائے۔