"بدعت (اصطلاح حدیث)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
± اندرونی ربط/روابط
سطر 1:
{{علم مصطلح الحدیث|}}
طعن کا لفظی معنی ہے نیزہ مارنا۔ [[روای (حدیث)|راوی]] میں طعن کا مطلب ہےکہ راوی کی عدالت و ثقاہت میں کلام کیا اور کسی وجہ سےراوی کی عدالت کو مجروح قرار دیا جائے۔
ان طعن کے اسباب میں سے ایک سبب بدعت ہے۔
لغت میں بدعت کے معانی ہیں کوئی نئی چیز ایجادکرنا۔