"11 ستمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏وفات: ± اندرونی ربط/روابط
←‏واقعات: درستی، اضافہ مواد
سطر 3:
{{پانچ دن|یدن=11|یماہ=9}}
== واقعات ==
* [[1297ء]] [[جنگ اسٹرلنگ برج]] میں [[انگریزوں]] کو [[اسکاٹ لینڈ]] کے ہاتھوں زبردست شکست ہوئی۔ اسکاٹ لینڈ کے دستوں کی قیادت [[ولیم والس]] کررہا تھا۔
* [[2001ء]] - [[امریکی]] شہر [[نیویارک]] میں [[ورلڈ ٹریڈ سینٹر]] کی جڑواں عمارات سے اور امریکی شہر [[واشنگٹن ڈی سی]] میں پینٹاگان کی عمارت سے مسافر جہاز ٹکرا گئے جبکہ ایک چوتھا جہاز ایک امریکی قصبہ شینکسول (ریاست پینسلوینیا) میں گر کر تباہ ہو گیا۔(مزید مطالعہ:[[سانحہ گیارہ ستمبر]])
* [[1565ء]] – [[سلطنت عثمانیہ]] کو [[مالٹا]] کے [[محاصرۂ مالٹا|عظیم محاصرے]] میں پسپائی اختیار کرنا پڑی۔
* [[1297ء]] [[جنگ اسٹرلنگ برج]] میں [[انگریزوں]] کو [[اسکاٹ لینڈ]] کے ہاتھوں زبردست شکست ہوئی۔ اسکاٹ لینڈ کے دستوں کی قیادت [[ولیم والس]] کررہا تھا۔
* [[1976ء]] - اغواء شدہ بھارتی بوئنگ جہاز لاہور ایئرپورٹ پر اُترا مسافروں کو رہا کردیاکر گیادیا گیا۔<ref name=uc />
* [[2001ء]] - ورلڈ ٹریڈ سینٹراور پینٹاگون پر دہشت گردوں نے حملے کئے <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1939ء]] -– [[دوسری جنگ عظیم]]، عراق اور سعودی عرب نے نازی جرمنی کے خلاف اعلانِ جنگ کیاکیا۔<ref name=uc />
* [[1976ء]] - اغواء شدہ بھارتی بوئنگ جہاز لاہور ایئرپورٹ پر اُترا مسافروں کو رہا کردیا گیا <ref name=uc/>
* [[1946ء]] - پہلی طویل فاصلے کی کارٹوکار ٹو کار کامیاب گفتگو کی گئی گئی۔<ref name=uc />
* [[1947ء]] - مشرقی پنجاب (انڈیا) سے پاکستان پہنچنے والے مہاجرین کی تعدادبارہ لاکھ سے تجاوز کر گئی <ref name=uc/>
* [[2001ء]] - [[امریکی]] شہر [[نیویارک]] میں [[ورلڈ ٹریڈ سینٹر]] کی جڑواں عمارات سے اور امریکی شہر [[واشنگٹن ڈی سی]] میں پینٹاگان کی عمارت سے مسافر جہاز ٹکرا گئے جبکہ ایک چوتھا جہاز ایک امریکی قصبہ شینکسول (ریاست پینسلوینیا) میں گر کر تباہ ہو گیا۔(مزید مطالعہ:[[سانحہ گیارہ ستمبر]])<ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1946ء]] - پہلی طویل فاصلے کی کارٹو کار کامیاب گفتگو کی گئی <ref name=uc/>
* [[2015ء]] – [[مسجد الحرام]]، [[سعودی عرب]] میں [[مکہ کرین حادثہ|کرین حادثہ]]، 111 لوگ ہلاک اور دیگر 394 زخمی۔
* [[1939ء]] - عراق اور سعودی عرب نے نازی جرمنی کے خلاف اعلانِ جنگ کیا<ref name=uc/>
* [[2015]] ۔ 11 ستمبر، کو [[سعودی عرب]] میں [[مکہ کرین حادثہ]]، مسجد الحرام میں تعمیراتی مقام پر طوفانی ہواؤں سے کرین چھت پھاڑ کر نیچے حجاج پرگر گئی۔
 
== ولادت ==