"زیر(علامت)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ایک علامت جو اعراب کے تحت مستعمل ہے۔ علامت ِ ہے۔ یہ علامت چھوٹی ی کی آواز دیتی ہے۔ مثلاً کِس، ج...
 
اضافہ
سطر 1:
ایک علامت جو [[اعراب]] کے تحت مستعمل ہے۔ علامت ِ ہے۔ یہ علامت چھوٹی ی کی آواز دیتی ہے۔ مثلاً کِس، جِسالف کی آواز دیتی ہے۔ اسے [[کسرہ]] بھی کہتے ہیں۔
 
الفاظ کی مثالیں:
# '''اِ'''نْسَانْ
# '''اِ'''سْلام
# '''اِ'''یْکھ
# '''جِ'''نْ
# '''کِ'''نْ