"اسم ضمیر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 44:
== ضمیرشخصی کی صورتیں ==
1۔ ضمیر غائب
سطر 50 ⟵ 52:
3۔ ضمیر متکلم
▲ضمیر شخصی کی <big>تین</big> صورتیں ہیں۔
=== 1۔ ضمیر غائب ===
سطر 67:
وہ، اُس، اُن، اُنہوں وغیرہ
==== ضمیر غائب کا مفہوم ====
یہ ضمیر اُس شخص کے لئے استعمال ہوتا ہے جس سے بات کی جائے اِس ضمیر میں ہمارا مخاطب ہمارے سامنے موجود ہوتا ہے اِس لئے اِس ضمیر کو ضمیر مخاطب بھی کہتے ہیں۔
سطر 75 ⟵ 77:
یہ ضمیر اُس شخص کے لئے استعمال ہوتا ہے جس کے ساتھ بات کی جائے اِس ضمیر میں چونکہ ہم بات کرنے والا مخاطب ہمارے سامنے موجود ہوتا ہے یعنی حاضر ہوتا ہے اِس لئے ا،س ضمیر کو ضمیر حاضر یا ضمیر مخاطب کہتے ہیں۔
تُو، تُم، آپ وغیرہ
==== ضمیر متکلم کا مفہوم ====
یہ ضمیر ہے جس میں بات کرنے والا شخص (متکلم) اپنے لئے استعمال کرتا ہے۔
سطر 87 ⟵ 91:
ضمیر متکلم اُس ضمیر کو کہتے ہیں جس میں بات کرے والا شخص یعنی متکلم اپنی ذات کے لئے کرتا ہے۔
میں، ہم وغیرہ
اسم ضمیر شخصی کی مندرجہ ذیل تین شخصی حالتیں ہیں۔
==== حالت فاعلی کا مفہوم ====
جب کوئی ضمیر اپنے فاعل کی جگہ استعمال کیا جائے تو ضمیر کی ااِس حالت کو حالتِ فاعلی کہتے ہیں۔
سطر 108 ⟵ 115:
جب کوئی ضمیر اپنے بجائے فاعل کی جگہ پر استعمال ہوتا ہو تو ضمیر کی اِس حالت کو ضمیر کی فاعلی حالت کہتے ہیں۔
وہ، اُس نے، میں، ہم وغیرہ
سطر 120 ⟵ 127:
اِس جملے میں ”وہ“ [[ضمیر]] کی فاعلی حالت ہے۔
{| class="wikitable"
سطر 129 ⟵ 136:
|}
==== حالت مفعولی کا مفہوم ====
جب کوئی ضمیر اپنے مفعول کی جگہ استعمال ہوتویہ ضمیر کی حالت مفعولی کہلاتی ہے۔
سطر 137 ⟵ 146:
جب کوئی ضمیر مفعول کی جگہ استعمال ہو تو ضمیر کی اِس حالت کو حالتِ مفعولی کہا جاتا ہے۔
اُسے، اُس کو، تمھیں، تُم کو، مجھے، مجھ کو وغیرہ
سطر 147 ⟵ 156:
اِن جملوں میں ”اُسے“ اور ”مجھے“ ایسے اسمائے ضمیر ہیں جو مفعول کی جگہ پر استعمال ہوئے ہیں۔ اِس لئے اُنھیں ضمیر کی حالت مفعولی کہتے ہیں۔
{| class="wikitable"
سطر 158 ⟵ 167:
|}
جب کوئی کسی اسم کا کسی شخص یا چیزسے تعلق ظاہر کرے اُسے ضمیر کی حالتِ اضافی کہتے ہیں۔
سطر 166 ⟵ 175:
جو ضمیر کسی شخص یا چیز کا تعلق کسی اسم سے ظاہر کرے اُسے ضمیر کی حالِتِ اضافی کہتے ہیں۔
اُس کا، اُس کے، اُس کی، اُن کا۔ اُن کے، میرا، میرے، ہمارے وغیرہ
سطر 178 ⟵ 187:
اِن تینوں مثالوں میں ”اس کا“ ”اُن کے“ ”میرا“ ایسے ضمیر ہیں جو [[مرجع]] سے اپنا تعلق ظاہر کر رہے ہیں۔ انہیں ضمیر کی اضافی حالت کہتے ہیں۔
{| class="wikitable"
|