"فنکشنل گروپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 8:
یہ وہ مرکبات ہوتے ہیں جن میں صرف [[ہائیڈروجن]] اور [[کاربن]] کے ایٹم موجود ہوتے ہیں۔ [[میتھین]] میں صرف ایک کاربن ایٹم ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ سارے ہائیڈروکاربن میں دو یا زیادہ کاربن کے ایٹم ہوتے ہیں ۔<br />
* جب سارے کاربن کے ایٹم سنگل بونڈ (یعنی C–C) سے جڑے ہوتے ہیں تو ان مرکبات کو alkanes کہتے ہیں۔ ان میں کوئی دہرا یا تہرا بونڈ نہیں ہوتا۔
* جب کوئی بھی دو کاربن کے ایٹم ڈبل بونڈ (یعنی C=C)سے جڑے ہوتے ہیں تو ان مرکبات کو alkenes کہتے ہیں۔ان میں ایک یا کئی ڈبل بونڈ کے علاوہ ایک یا کئی سنگل بونڈ بھی ہو سکتے ہیں۔
* جب کوئی بھی دو کاربن کے ایٹم ٹرپل بونڈ (یعنی C≡C) سے جڑے ہوتے ہیں تو ان مرکبات کو alkynes کہتے ہیں۔ان میں ایک یا کئی ٹرپل بونڈ کے علاوہ ایک یا کئی سنگل اور ڈبل بونڈ بھی ہو سکتے ہیں۔
 
{|dir=ltr class="wikitable" style="background: #ffffff; text-align: center;width:550px"