"حدیبیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[مکہ]] معظمہ سے نو میل دور جانب مدینہ منورہ ایک منزلمیدان اور وہاں کے فاصلےایک درخت کا نام حدیبیہ ہےجہاں پر ایک کنواں حدیبیہ کے نام سے مشہور ہے ۔ [[6ھ]] ہجری میں اس جگہ رسول پاک نے کفار[[ مکہ]] سے ایک معاہدہ صلح کیا جو [[صلح حدیبیہ]] کہلاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس صلح کو فتح مبین قرار دیا۔یہاں پر 1400 صحابہ نےبیعت کی جسے [[بیعت رضوان]] کہا جاتا ہے کیونکہ قرآن مجید نے ان بیعت کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ کی رضا کی خوشخبری سنائی ہے۔
 
مزید دیکھیے