"اسم ضمیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: القاب)
سطر 164:
جو ضمیر کسی شخص یا چیز کا تعلق کسی اسم سے ظاہر کرے اُسے ضمیر کی حالِتِ اضافی کہتے ہیں۔
 
==== حاللتحالت اضافی مثالیں ====
حالت اضافی کی مثالوں کے چند نمونے ملاحظہ فرمائیں۔
 
* اُس کا، اُس کے، اُس کی، اُن کا۔ اُن کے، میرا، میرے، ہمارے وغیرہ
۱۔* انور نہایت ذہین لڑکا ہے ”اُس کا حافظہ بہترین ہے“
 
۲۔* [[علامہ اقبال]] عام [[شاعر]] نہیں تھے ”اُن کے [[استاد]] مولوی میر حسن تھے“
۱۔ انور نہایت ذہین لڑکا ہے ”اُس کا حافظہ بہترین ہے“
* ارشد نے کہا کہ ”میرا [[بھائی]] [[اسکول]] گیا ہے“
 
۲۔ [[علامہ اقبال]] عام [[شاعر]] نہیں تھے ”اُن کے [[استاد]] مولوی میر حسن تھے“
 
ارشد نے کہا کہ ”میرا [[بھائی]] [[اسکول]] گیا ہے“
 
اِن تینوں مثالوں میں ”اس کا“ ”اُن کے“ ”میرا“ ایسے ضمیر ہیں جو [[مرجع]] سے اپنا تعلق ظاہر کر رہے ہیں۔ انہیں ضمیر کی اضافی حالت کہتے ہیں۔