"اسم ضمیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: القاب)
سطر 136:
 
==== حالت مفعولی کی مثالیں ====
حالت مفعولی کی مثالوں کے چند نمونے ملاحطہ فرمائیں
* اُسے، اُس کو، تمھیں، تُم کو، مجھے، مجھ کو وغیرہ
* وسیم بہت اچھا [[لڑکا]] ہے، سب اُسے بہت پیار کرتے ہیں۔
* میں تمھارا [[بھائی]] ہوں، مجھے صحیح بات بتائو۔
 
اِن جملوں میں ”اُسے“ اور ”مجھے“ ایسے اسمائے ضمیر ہیں جو مفعول کی جگہ پر استعمال ہوئے ہیں۔ اِس لئے اُنھیں ضمیر کی حالت مفعولی کہتے ہیں۔
اُسے، اُس کو، تمھیں، تُم کو، مجھے، مجھ کو وغیرہ
 
وسیم بہت اچھا [[لڑکا]] ہے، سب اُسے بہت پیار کرتے ہیں۔
 
میں تمھارا [[بھائی]] ہوں، مجھے صحیح بات بتائو۔
 
اِن جملوں میں ”اُسے“ اور ”مجھے“ ایسے اسمائے ضمیر ہیں جو مفعول کی جگہ پر استعمال ہوئے ہیں۔ اِس لئے اُنھیں ضمیر کی حالت مفعولی کہتے ہیں۔
 
==== ضمیر کی مفعولی حالت کے صیغے ====