"عمامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[File:Wearingrajasthaniturban.jpg|thumb|راجستھانی پگڑی باندھی جا رہی ہے]]
[[File:Paag-mithila6.jpg|thumb|Paag-mithila6]]|انڈونیشی پَگ]]
[[File:Tribal and religious leaders in southern Afghanistan.jpg|thumb|جنوبی افغانستان میں قبائلی اور مذہبی رہنماؤں]]
 
'''عمامہ''' (تلفظ:عِ-مَ-ا-مَ-ہ) یا پگڑی/دستار {{دیگر نام|انگریزی=Turban|فارسی= دولبند‌/دستار/عمامه|عربی=عمامة}} [[سرپوش]] کی ایک قسم ہے، جس میں کپڑے کو سر پر پیچ دے کر لپیٹا جاتا ہے۔ اس کی کئی صورتیں ہوتی ہیں، عام طور پر عمامہ/سرپوش کا استعمال مرد کرتے ہیں۔ ممتاو علاقے جہاں عمامہ یا پگڑی باندھی جاتی ہے، [[برصغیر]]، [[افغانستان]]، [[جنوبی ایشیا]]، [[جزیرہ نما عرب]]، [[مشرق وسطی]]، [[مشرق قریب]]، [[وسط ایشیا]]، [[شمالی افریقہ]]، [[قرن افریقہ]]، [[ساحل]]، اور سواحلی کوسٹ کے بعض علاقوں میں۔