"یعقوب چرخی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (3) using AWB
(ٹیگ: القاب)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13:
=== وصال ===
5 [[صفر المظفر]]بروز ہفتہ [[851ھ|851 ہجری]] بمطابق [[22اپریل]] [[1447ء|1447 عیسوی]] میں آپ کی وفات ہوئی۔<ref name="جہان امام ربانی"/> تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ کےگاؤں ہلفتو میں ہے جو حصارکے قریب ہے۔اور ایک روایت کے مطابق دوشنبہ سے 5 کلومیٹرچغانیاں میں واقع ہےجہاں پہلے حصار شادمان واقع تھا ابھی بھی اس کے کچھ آثار باقی ہیں<ref name="جہان امام ربانی"/> گلستان نامی گاؤں میں آپ کا مرقد مبارک مرکز فیوض و ہدایت ہے۔<ref>http://www.islahulmuslimeen.org/urdu/books/jalwagah/h19.htm</ref>
=== حوالہ جات ===
 
{{سلسلہ نقشبندیہ سیفیہ|}}
[[زمرہ:نقشبندی خواجگان صوفیاء]]
[[زمرہ:نقشبندی صوفیاء]]