"بہاء الدین نقشبند" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خواجہ خواجگان '''بہاؤالدین نقشبند''' بخاری([[728ھ]][[1317ء]]تا[[791ھ]][[1389ء]]) آپ کا اسم شریف محمد اور والد گرامی کا نام بھی محمد ہے۔ اسلامی تاریخی شہر بخارا سے تین میل کے فاصلہ پر قصر ہندواں نامی قصبہ میں محرم الحرام [[728ھ|728 ہجری]] میں پیدا ہوئے۔
== خواجہ بہاؤالدین نقشبندنقش بند ==
محمد بن محمد بہاء الدین البخاری
∗[[سلسلہ نقشبندیہ]] کے بانی ان کا [[لقب]] نقشبند (لفظی معنی: مصور) کی تشریح علم الٰہی کی لاثانی تصویر کھینچنے والا سے کی گئی۔یا زیادہ صوفیانہ انداز میں اپنے دل میں کمال حقیقی کا نقش رکھنے والا۔انہیں الشاہ کا جو [[لقب]] دیا گیا ہے اس سے مراد روحانی رہبر ہے۔نسبت الاویسی سے یہ مراد ہے کہ ان کی [[نسبت]] [[روحانی]] براہ راست رسول اللہ ﷺ سے تھی<ref>اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد 22 صفحہ 435 دانش گاہ پنجاب لاہور</ref> ۔