"مقبرہ جہانگیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(درستی املا، اضافہ اندرونی ربط/روابط)
{{مغل بادشاہوں کے مقبرے}}
'''مقبرہ جہانگیر''' لاہور کو [[مغلیہ سلطنت|مغلیہ عہد]] میں تعمیر کئے گئے مقابر میں ایک بلند مقام حاصل ہے۔ یہ [[دریائے راوی]] [[لاہور]] کے دوسرے کنارے [[شاہدرہ]] کے ایک باغ دلکشا میں واقع ہے۔ [[نورالدین جہانگیر|جہانگیر]] کی بیوہ [[نورجہاں (ملکہ)|ملکہ نور جہاں]] نے اس عمارت کا آغاز کیا اور [[شاہ جہاں]] نے اسے پایہ تکمیل تک پہنچایا۔ یہ مقبرہ [[پاکستان]] میں مغلوں کی سب سے حسین یادگار مانا جاتاہے۔
 
مقبرہ کے چاروں کونوں پر حسین مینار نصب ہیں۔ قبر کا تعویذ [[سنگ مرمر]] کا ہے اور اس پر [[عقیق]]، [[لاجورد]]، نیلم، [[مرجان]] اور دیگر قیمتی پتھروں سے گل کاری کی گئی ہے۔ دائیں بائیں اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام کندہ ہیں۔
سکھ عہد میں اس عمارت کو بہت نقصان پہنچایا گیا۔ سکھ اس عمارت میں سفید سنگ مرمر سے بنایا گیا سہ نشین اکھاڑ کر [[امرتسر]] لے گئے ۔ اسی طرح عمارت کے ستونوں اور آرائشات میں استعمال کئے گئے قیمتی جواہرات بھی نکال لئے گئے، تاہم آج بھی یہ عمارت قابل دید ہے۔
 
مقبرہ کا وہ حصہ جہاں شہنشاہ [[نورالدین جہانگیر]] دفن ہے ایک بلند چبوترہچبوترا بنایا گیا ہے۔ اندر داخل ہونے کا ایک ہی راستہ ہے۔ مزار کے چاروں جانب سنگ مرمر کی جالیاں لگی ہوئی ہیں، جو کہ سخت گرم موسم میں بھی ہال کو موسم کی حدت سے محفوظ رکھتی ہیں۔
 
مقبرہ جہانگیر کی حدود میں [[نورجہاں (ملکہ)|نور جہاں]] نے ایک خوبصورت مسجد بھی تعمیر کرائی تھی۔ اس مقبرہ میں [[نورجہاں (ملکہ)|نور جہاں]] نے کافی عرصہ رہائش بھی اختیار کی، اس لئے یہاں رہائشی عمارات بھی تعمیر کئی گئی تھیں۔
 
== تصاویر ==
<center>
<gallery>
File:Jehangir Tomb1.jpg|Gateway to the Tomb
Image:Jehangir tomb.jpg| Grave of Jehangir
Image:Jehangir_Tomb3Jehangir Tomb3.jpg| Tomb of Jehangir
Image:TombOfJahangirPart.JPG| Part view of the mausoleum
Image:Jehangir_Tomb2Jehangir Tomb2.jpg| Four-tiered minaret
Image:Jehangir_Tomb4Jehangir Tomb4.jpg| Pietra dura detail
Image:Jehangir_Tomb6Jehangir Tomb6.jpg| Entrance to the tomb chamber
Image:Jehangir_Tomb7Jehangir Tomb7.jpg| Beautifully inlaid sarcophagus
Image:Jehangir_Tomb5Jehangir Tomb5.jpg| Illumined Grave of His Majesty, Asylum of Pardon
Image:Nur_Jehan_TombNur Jehan Tomb.jpg| Nur Jahan's nearby mausoleum
Image:Jahangir_Mausoleum9Jahangir Mausoleum9.jpg| Fresco in vestibule of tomb chamber
Image:Jahangir_Mausoleum10Jahangir Mausoleum10.jpg| Fresco in vestibule of tomb chamber
Image:Jahangir_Mausoleum11Jahangir Mausoleum11.jpg| Fresco in vestibule of tomb chamber
Image:Jahangir_Mausoleum12Jahangir Mausoleum12.jpg| Glazed tile ''kashi'' inlay in mausoleum verandah
</gallery>
</center>