"جبل نور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 28:
 
[[مکہ مکرمہ]] کے مشرق میں ساڑھے چار [[کلومیٹر]] کے فاصلے پر واقع ایک [[پہاڑ]] جس کے ایک غار ([[غار حرا]]) میں حضرت [[محمد {{درود}}]] [[بعثت]] سے قبل عبادت کیا کرتے تھے۔ اور [[قرآن مجید]] کی پہلی وحی بھی اسی پہاڑ پر نازل ہوئی۔ یہ پہاڑ مکہ سے [[طائف]] جانے والے راستے پر سڑک سے تقریبا{{دوزبر}} [[میٹر]] کے فاصلے پر واقع ہے۔ [[سطح سمندر]] سے اس پہاڑی کی بلندی 639 [[میٹر]] ہے۔ جبل نور دامن میں کچھ پھیلاؤ رکھتا ہے اور پھر اس کے بعد قریبا{{دوزبر}} سیدھا اوپر کو اٹھتا چلا گیا ہے تاہم اس کی چوٹی نوکیلی نہیں۔ پہاڑ کے دامن میں نصف کلومیٹر تک راستہ ہموار ہے اور آگے چڑھائی شروع ہو جاتی ہے۔ اوپر چڑھنے کا راستہ مشرقی سمت سے ہے اور چکر کھاتے ہوئے اوپر جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:جبرائیل]]
[[زمرہ:سعودی عرب کے پہاڑ|نور]]
[[زمرہ:حج]]