"1857ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

697 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م (روبالہ: منتقلی 140 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q7680 پر موجود ہیں)
 
== فروری ==
* [[26 فروری|26 فروری –]]  [[بہرام_پور]] (موجودہ: [[ضلع_مرشداباد]]، [[مغربی_بنگال]]، [[بھارت]]) میں اُنیسویں نیٹو انفینٹری کے سپاہیوں نے رائفل چلانے سے انکار کردیا جس میں گائے اور سور کی چربی سے تیار شدہ کارتوس ڈالا جاتا تھا۔
 
== مارچ ==
* [[29 مارچ|29 مارچ –]]  [[بیرک_پور]]، [[کلکتہ]] میں ہندوستانی سپاہی [[منگل پانڈے]] نے برطانوی فوج کے دو افسران کو زخمی کردیا۔
 
== اپریل ==
 
== مئی ==
* [[10 مئی]] - کو [[میرٹھ]] کی فوجی چھاؤنی سے ہندوستان کی پہلی [[جنگ آزادی ہند 1857ء|جنگ آزادی]] کا آغاز ہوہوا۔
*
 
== جون ==
 
 
== ستمبر ==
* [[20_ستمبر]]: برطانوی افواج [[دہلی]] میں داخل ہوگئیں۔
 
== اکتوبر ==