"1857ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 3:
 
== فروری ==
* [[26 فروری|26 فروری –]]  [[بہرام_پور]] (موجودہ: [[ضلع_مرشداباد]]، [[مغربی_بنگال]]، [[بھارت]]) میں اُنیسویں نیٹو انفینٹری کے سپاہیوں نے رائفل چلانے سے انکار کردیا جس میں گائے اور سور کی چربی سے تیار شدہ کارتوس دانتوں سے کھول کر رائفل میں ڈالا جاتا تھا۔
*
 
== مارچ ==
* [[29 مارچ|29 مارچ –]]  [[بیرک_پور]]، [[کلکتہ]] میں ہندوستانی سپاہی [[منگل پانڈے]] نے برطانوی فوج کے دو افسران کو زخمی کردیا۔
 
== اپریل ==
 
== مئی ==
 
* [[10 مئی]] – [[میرٹھ]] کی فوجی چھاؤنی سے ہندوستان کی پہلی [[جنگ آزادی ہند 1857ء|جنگ آزادی]] کا آغاز ہوا۔
*
== جون ==
 
سطر 20 ⟵ 19:
 
== ستمبر ==
* [[20_ستمبر]]: برطانوی افواج [[دہلی]] میں داخل ہوگئیں۔
 
== اکتوبر ==
*
 
== نومبر ==
 
== دسمبر ==
*
 
{{سانچہ:انیسویں صدی6}}
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/1857ء»