"انسولین کی اقسام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 11:
 
* زیادہ مدتی (Long-acting)۔ مثلاً Lantus ۔ یہ بھی شوگر کو فوراً کم نہیں کر سکتی مگر دیرپا اثر رکھتی ہے۔ اس کا اثر لگ بھگ ایک گھنٹے میں شروع ہوتا ہے، آہستہ آہستہ بڑھتا ہے اور پھر24 گھنٹوں میں ختم ہو جاتا ہے۔یہ دن میں ایک یا دو بار لگائی جاتی ہے۔<ref>[http://www.joslin.org/info/insulin_a_to_z_a_guide_on_different_types_of_insulin.html A Guide on Different Types of Insulin]</ref>
 
 
 
انسولین اگر منہ سے کھا لی جائے تو آنتوں میں مکمل ہضم ہو جاتی ہے اور اثر کھو بیٹھتی ہے۔ <br />
2006 میں دواساز کمپنی Pfizer نےایسی انسولین مارکیٹ میں پیش کی جسے انہیلر کی مدد سے سونگھا جا سکتا تھا۔مہنگی ہونے کی وجہ سے فروخت اتنی کم ہوئی کہ ایک سال میں ہی دواساز کمپنی نے اسے بنانا بند کر دیا۔
 
==مزید دیکھیئے==