"ستارۂ امتیاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 3 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q2065289 پر موجود ہیں
سطر 1:
'''ستارۂ امتیاز'''<small> ('''Sitara-i-Imtiaz''' or '''Sitara-e-Imtiaz)'''</small>، [[پاکستان]] میں سِول اور عسکری شخصیات کو عطاء کیا جانے والا تیسرا بڑا اعزاز ہے. اِس کا ترجمہ '''ستارۂ فضیلت''' بھی کیا جاتا ہے، ایک ایسا اعزاز ہے جو حکومتِ پاکستان [[عسکریہ|عسکری]] اور سِول شخصیات کو عطاء کرتی ہے. سِول شخصیات کو یہ اعزاز اُن کی [[ادب|اَدب]]، [[فنون لطیفہ|فنونِ لطیفہ]]، [[کھیل]]، [[طب]] یا [[سائنس]] کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے. اِس اعزاز کا اعلان سال میں ایک دفعہ یومِ آزادی کے موقع پر کیا جاتا ہے اور [[یومِ پاکستان]] کے موقع پر[[صدرِ پاکستان]] اس اعزاز سےپاکستانی عوام کو نوازتے ہیں.عسکری حوالے سے یہ اعلیٰ ترین اعزاز بریگیڈئیر یا میجر جنرل کے رُتبہ پر فائز اُن فوجی افسران کو عطاء کیا جاتا ہے، جنہوں نے نمایاں خدمات سرانجام دی ہوں
 
[[زمرہ:پاکستان میں 1957ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:پاکستان کے شہری اعزازات و علامات]]
[[زمرہ:پاکستان کے عسکری اعزازات و علامات]]