"مرغا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - بین الوکی روابط کو ترتیب دیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
مرغا ایک نر [[پرندہ]] ہے جس کی مادہ کو [[مرغی]] کہا جاتا ہے۔ اس کی پہچان اس کے سر پر موجود تاج نما [[سرخ]] [[کلغی]] ہوتی ہے، جو کہ مادہ کی نسبت تھوڑی بڑی ہوتی ہے۔ یہ عموما{{دوزبر}} اونچی جگہوں پر بیٹھنا پسند کرتا ہے تاکہ اپنی مادہ کی حفاظت کرسکے۔ اگر دوسرے مرغے اس کی حدود میں آنے کی کوشش کریں تو یہ اُن پر حملہ آور ہوجاتا ہے۔ یہ عام انسانی آبادی میں پایا جانے والا پرندہ ہے جو کہ طلوع{{زیر}} آفتاب کے وقت بانگ دینے کی وجہ سے بہت شہرت رکھتا ہے۔ اس کی افزائش بھی انسانوں کے لئے منافع بخش [[کاروبار]] ہے۔ اس کی افزائش{{زیر}} نسل کے لئے باقاعدہ مرغی خانے بنائے جاتے ہیں۔ اس کے بچوں کو [[چوزہ]] کہا جاتا ہے۔ یہ انسانی غذائی ضروریات کو پورا کرنے میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔
 
[[File:Rooster crowing small.ogg|thumb]]
 
== مزید دیکھیں ==