"افقی لکیر اختبار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ریاضیات میں '''افقی لکیر اختبار''' یہ جانچنے کے لیے استعمال ہوتا ہے کہ آیا دیا گیا مخطط جس...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 02:46، 23 اگست 2009ء

ریاضیات میں افقی لکیر اختبار یہ جانچنے کے لیے استعمال ہوتا ہے کہ آیا دیا گیا مخطط جس دالہ کا ہے، کیا وہ دالہ مقلوب ہے۔ xy مستوی میں دالہ کا منحنی ایک مقلوب دالہ کا ہو گا اگر بشرط اگر کوئی بھی افقی لکیر منحنی کو صرف ایک دفعہ کاٹتی ہو۔


اختبار اجتیاز، دالہ مقلوب ہے


اختبار تفشل، دالہ مقلوب نہیں ہے