"مفتی الہی بخش کاندھلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{ تحریک سید احمد بریلوی}} مفتی الہی بخش کاندھلوی (1162ھ – 1245ھ) عبد العزیز محدث دہلوی|شاہ عبد العزیز...
(ٹیگ: القاب)
 
ویکائی
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{ تحریک سید احمد بریلوی}}
 
مفتی الہی بخش کاندھلوی (1162ھ – 1245ھ) [[عبد العزیز محدث دہلوی|شاہ عبد العزیز دہلوی]] کے ممتاز تلامذہ میں سے تھے، تھے۔ متعدد تصانیفکتابیں لکھیں، جن میں مثنوی مولانا روم کا تکملہ سب سے مشہور ہے۔ 1234ھ میں [[سید احمد بریلوی]] سے بیعت کی اور سید صاحبان کے ملفوظات و اذکار واور مراقبات و عملیات پر ایک کتاب "ملہمات احمدیہ" تحریر کی۔ <ref>ابو الحسن علی ندوی: کاروان ایمان و عزیمت، سید احمد شہید اکیڈمی، لاہور، 1980ء،صفحہ83-84۔</ref>
 
 
 
== حوالہ جات ==