"انسولین کی اقسام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
انسولین (insulin) ایک [[ہارمون]] ہے جو [[انسانی جسم]] میں [[لبلبہ|لبلبے]] سے خارج ہو کر خون میں شامل ہو جاتا ہے۔ یہ انسانی جسم میں خون میں [[گلوکوز]] کی مقدار کو کنٹرول میں رکھتا ہے۔ گلوکوز شوگر کی ایک قسم ہے۔ اس لیے انسولین کی کمی سے جو بیماری ہوتی ہے اُسے عام طور پر شوگر کی بیماری (یعنی [[ذیا بطیس]] ) کہتے ہے۔ اس بیماری میں مریض کے خون میں گلوکوز (شوگر) کی مقدار بڑھ جاتی ہے جو آہستہ آہستہ جسم کے کئی اعضاء کو ناقابل تلافی نقصان پہنچاتی ہے۔<br />
[[File:Inzulín.jpg|thumb|left|بوتل میں انسولین ۔]]
 
انسولین ایک ایسے جراثیم (Escherichia coli) کی مدد سے تیار کی جاتی ہے جو انسانوں میں کوئی بیماری نہیں پھیلاتا۔انسولین کا فارمولا C<sub>257</sub>H<sub>383</sub>N<sub>65</sub>O<sub>77</sub>S<sub>6</sub> ہوتا ہے اور اس کا مولیکیولی وازن 5808 ہوتا ہے۔ یہ پیپٹائیڈ کی دو زنجیروں پر مشتمل ہوتا ہے۔
 
==انسولین کی اقسام==