"جنگ انقرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:تاریخ
سطر 25:
'''جنگ انقرہ''' 20 جولائی 1402ء (805ھ) میں [[تیموری سلطنت]] کے بانی [[امیر تیمور]] اور [[فہرست سلاطین عثمانی|عثمانی سلطان]] [[بایزید یلدرم]] کے درمیان لڑی گئی۔ دونوں کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد تیموری و عثمانی افواج [[انقرہ]] کے مقام پر آمنے سامنے ہوئیں۔جنگ میں امیر تیمور نے فتح حاصل کرکے ثابت کردیا کہ وہ دنیا کا سب سے طاقتور حکمران ہے۔ شکست کے بعد بایزید اپنے ایک بیٹے اور چند جرنیلوں سمیت گرفتار ہوا اور تیمور اسے [[سمرقند]] لے گیا جہاں وہ اگلے سال انتقال کرگیا۔ اس شکست کے نتیجے میں عثمانی سلطنت کا اقتدار تقریبا ختم ہوگیا لیکن بایزید کے ایک بیٹے [[محمد اول]] نے سلطنت کی گذشتہ عظمت کو دوبارہ بحال کیا۔
 
[[زمرہ:ایشیا میں 1402ء]]
[[زمرہ:1402ء کے تنازعات]]
[[زمرہ:عثمانی زمانہ تعطل]]