"وجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
(ٹیگ: القاب)
سطر 3:
=== وجد کے معنی ===
حال، جذبہ، بیخودی ،سرمستی، وہ حالت اور کیفیت جوعشق الٰہی میں دل پر ایسی طاری ہوکہ انسان بیخود ہو جائے۔ حال، عشق اور شیفتگی<ref>فیروز الغات فارسی اردو طبع فیروز سنز</ref><ref>فرہنگ آصفیہ از سید احمد دہلوی</ref>
وجد؛ حال؛ بے خودی؛ سرمستی؛ کسی شدیدجذبے کا غلبہ؛ حسن، موسیقی یا فنی تخلیقات کے زیر اثر پیدا ہونے والی سرخوشی؛ فرط طرب؛ وفور انبساط؛ کسی جذبے سے مغلوب ہو کر آپے سے باہر ہو جانے کی حالت (جیسے: an ecstasy of fear)؛ وارفتگی کا عالم؛ شاعرانہ وجدان یا آمد۔<ref> [http://www.nlpd.gov.pk/lughat/search.php</ref>]
 
=== وجد اور تواجد کی حقیقت ===
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/وجد»