"انیلہ بیگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: انیلہ بیگ بریڈفورڈ کی رہائشی خاتون ہیں جنہوں نے مقامی اخبار ٹیلی گراف اینڈ آرگس Telegraph & Argus سے 1999 میں ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:Anila_baig.jpg|thumb|300px|دی سن اخبار کی کالم نگار انیلہ بیگ]]
 
 
انیلہ بیگ بریڈفورڈ کی رہائشی خاتون ہیں جنہوں نے مقامی اخبار ٹیلی گراف اینڈ آرگس Telegraph & Argus سے 1999 میں بطور ٹرینی رپورٹر اپنے کیئریر کی ابتدا کی۔ کچھ عرصہ بعد وہ یارکشائر پوسٹ Yorkshire Post میں کالم لکنے لگیں۔ یہ ان دنوں کی بات ہے جب وہ حجاب نہیں اوڑہتی تھیں۔ سن 2004 میں انیلہ بیگ نے برطانیہ کے نیم عریاں اخبار دی سن The Sun میں بطور کالم نگار شمولیت اخیار کرلی۔ سن اخبار اپنے صفحہ نمبر تین کی وجہ سے برطانیہ کے مزدور طبقے میں بہت مشہور ہے جہاں پر روزانہ ایک نوجوان لڑکی کا کپڑوں کے بغیر فوٹو شائع ہوتا ہے۔ انیلہ بیگ نےسن اخبار میں شمولیت کے ساتھ ہی اسکار یا حجاب بھی اوڑھنا شروع کردیا۔ جس کے بارے میں عام لوگوں کا خیال ہے کہ یہ علامت استعمال کرنے کا اخبار کا مقصد سیاسی اور انیئلہ بیگ کا معاشی تھا۔