"نینوا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
زمرہ
م clean up, Replaced: Category → زمرہ (2), using AWB
سطر 1:
Nenoua
 
ایک بہت پرانی سلطنت جس کی تاریخ غیر متیقن ہے۔ اس کی حدود شمال میں ارمنی کے پہاڑی سلسلے تک اور جنوب میں بابل تک دو سو اسی میل طویل اور ڈیڑھ سو میل عریض تھیں ۔ یہ علاقہ نہایت زرخیز تھا۔ اور اس کے رہنے والے تہذیب و تمدن کے بڑے علمبردار تھے۔ 606 قبل مسیح میں وہ سلطنت میڈیا کا ایک صوبہ تھا ۔بعد میں فارس کی حکومت کا ایک صوبہ بنا۔ 1638ء سے یہ ترکی کی حکومت میں پہلی جنگ عظیم تک رہا ۔جو 1919 میں ختم ہوئی۔ اس کے بعد سے شام کی حکومت کے نام سے ایک مستقل علیحدہ حکومت یورپی لوگوں کے زیر اثر قائم ہوئی۔ لیکن اب وہ اآزاد اور خود مختار ہے۔
 
[[Categoryزمرہ:تاریخ]]
[[Categoryزمرہ:تاریخ عالم]]
[[زمرہ:قدیم سلاطین]]
 
 
[[en:Nenoua]]