حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 198:
کل مضمون کو نامکمل چھوڑنے کے بعد آج زمرہ لکھنے کے لئے کھولا تو معلوم ہوا کہ یہ نیک کام آپ کرچکے ہیں۔ بہت بہت شکریہ۔
--[[صارف:Ubaidmughal|Ubaidmughal]] 00:44, 25 اگست 2009 (UTC)
 
محترم اردو ٹیکسٹ صاحب حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔ کیا آپ بتلا سکتے ہیں سمرقندی صاحب کہاں چلے گئے ہیں چونکہ ان کے صفحہ پر پیغام درج ہے کہ یہ صارف اردو وکی چھوڑ چکا ہے۔ بے حد ممنون رہوں گا۔ شکریہ۔ --[[صارف:Ubaidmughal|Ubaidmughal]] 19:50, 25 اگست 2009 (UTC)