"حاکم شہید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: clean up, replaced: ← (8) using AWB
(ٹیگ: القاب/تعظیمی الفاظ)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
'''حاکم شہید''' کا پورا نام ابو الفضل محمد بن محمد بن احمد بن عبد اللہ بن عبد المجیدبن اسماعیل المروزی السلمی بلخی المعروف الحاکم الشہید ہے۔ انہیں [[صاحب الکافی]] بھی کہا جاتا ہے<br />
[[قاضی]] اور [[وزیر]] ہونے کے ساتھ ساتھ [[مرو]] کےامام تھے جبکہ فقہ حنفی کے اکابر فقہاء میں انکا شمار ہوتا ہے [[الحاکم المروزی]] کے نام سے شہرت پانے والے قاضی کی حیثیت سے [[بخارا]] کے مسند قضا پر بھی رہے [[ساسانی]] حکام میں سے بعض کے وزیر بھی رہے۔<br />
چغلخوروں کی سازش کی وجہ سے کم سنی میں ہی میں ان کا قتل کر دیا گیا۔ مرو میں تدفین کی گئی۔<br />