"عبد النبی شامی نقشبندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سانچہ کا اضافہ
سطر 1:
{{Infobox philosopher
| region = تصوف
| era = [[مغلیہ سلطنت|مغلیہ دور]]
| color = #B0C4DE
| image =
| caption =
| name = عبد النبی شامی نقشبندی <br />
عبد النبی شامی نقشبندی |
| birth_date = 1619ء
| death_date = 1733ء
| school_tradition = [[اہل سنت|سنی]] [[اسلام]]
| main_interests = [[سلسلہ احسنیہ مجددیہ]]
| influences = <small>[[سید آدم بنوری]]</small>
| influenced = [[تصوف]]
| notable_ideas =
}}
 
 
'''عبد النبی شامی نقشبندی''' ([[1619ء]] – [[1733ء]]) [[سلسلہ احسنیہ مجددیہ]] کے جلیل القدر بزرگ تھے۔<ref>عبد الحي الحسني: الإعلام بمن في تاريخ الهند من الأعلام، الجزء السادس، دار ابن حزم، بيروت، 1999م: صفحة 758</ref> [[پنجاب، بھارت|پنجاب]] کے [[ہوشیار پور]] میں ایک ہندو گھرانے میں پیدا ہوئے۔ مروجہ علوم کی تحصیل مسلمان علماء اور صوفیا سے کی اور شاہ عبد الوھاب قادری کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا۔ [[سید آدم بنوری]] کے خلیفہ [[حاجی عبد اللہ سلطان پوری]] سے بیعت ہوئے، اور [[حاجی محمد طاہر عالمپوری]] سے خرقۂ خلافت پہنا۔ اپنے علاقہ میں دعوت و تبلیغ کی محنت کی، سیکڑوں لوگوں نے اسلام قبول کیا۔ اپنے زمانے کے جلیل القدر اور قوی النسبت نقشبندی صوفی تھے۔ [[سلسلہ احسنیہ مجددیہ]] کے مطابق تعلیم دینے میں ان کو کمال حاصل تھا۔ ان کے مکاتیب کا مجموعہ بہت مشہور ہے۔ بیشتر مکتوبات تصوف و الہیات کے بارے میں ہیں جن میں اللہ تعالی کی ذات و صفات، جمال و جلال، شاہد و مشہور، غیب و حضور، نور و ظلمت، وحدت الوجود اور وحدت الشہود، جبر و قدر، تقلید و تحقیق، امر بالمعروف و نہی عن المنکر وغیرہ ہیں، ان موضوعات پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے، نیز [[سلسلہ احسنیہ مجددیہ]] کے طریقۂ تربیت و سلوک کو مفصل انداز میں بیان کیا گیا ہے۔